آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس، آزاد جموں وکشمیر فنانس ایکٹ 2020اتفاق رائے سے منظور

منگل 30 جون 2020 21:35

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2020ء) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ’’آزاد جموں وکشمیر فنانس ایکٹ 2020اتفاق رائے سے منظور کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :