آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس، چوہدری جاوید اختر علیم شاہ کی رخصت کی درخواستیں منظور

منگل 30 جون 2020 21:35

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2020ء) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر سماجی بہبود چوہدری جاوید اختر اور ممبر اسمبلی اس علیم شاہ کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔

متعلقہ عنوان :