برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ

بدھ 1 جولائی 2020 12:18

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 255روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 176روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 122روپے فی درجن رہی ۔