پاکستان کی وورسٹر مں ٹریننگ کا شڈول جاری

انگلنڈن کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹمٹ نے وورسٹر مں1 ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے

بدھ 1 جولائی 2020 14:58

پاکستان کی وورسٹر مں  ٹریننگ کا شڈول جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جولائی2020ء) انگلنڈن کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹسٹنگ  کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹمٹ نے وورسٹر مں1 ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلنڈ  کے درماکن 3 ٹسٹم اور 3 ٹی ٹونٹی مچو ں پر مشتمل سرںیز اگست، ستمبر مں  ہوگی۔
وورسٹر مںک موجود قومی کرکٹ ٹمہ کی ٹریننگ کا شڈوول مندرجہ ذیل ہے:
2 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم  تن ، تن  گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مں  شرکت کرے گی۔

یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
3 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم  تن ، تن  گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مں  شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
 5 سے 6 جولائی:
قومی کرکٹ ٹم  کے 2 روزہ انٹراسکواڈ مچگ کا انعقاد۔

مچو کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے ہوگا۔
7 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم  تن  گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سشنا مںن شرکت کرے گی۔ یہ سشنا مقامی وقت کے مطابق  دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اس سشنن کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
8 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم  تن ، تنپ گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مںب شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔

ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
9 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹم  تن ، تنپ گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز مںب شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز مقامی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ان سیشنز کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
10 جولائی:
تنپ گھنٹے پر مشتمل اختا۔ری ٹریننگ سشنش کا انعقاد۔ یہ سشنا مقامی وقت کے مطابق  صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ اس سشنق کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔
 11 سے 12 جولائی:
قومی کرکٹ  ٹم1 کا 2 روزہ انٹراسکواڈ مچگ کا انعقاد۔ مچو کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے ہوگا۔
13 جولائی:
پاکستان کرکٹ ٹمم کی ڈربی روانگی