کراچی شپ یارڈ اور انجینئرنگ ورکس میں پاک بحریہ کیلئے مقامی سطح پر تعمیر کردہ پلیٹ فارمز کے کنٹریکٹ پر دستخط کی تقریب
بدھ 1 جولائی 2020 22:34
(جاری ہے)
مزید برآں اسٹیٹ آف دی آرٹ مشینری سے لیس 02 ٹگز جو کہ خراب موسم میں بھی کام کرنے اور امدادی کاروائیوں میں استعمال ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بھی تعمیر کیے جائیں گے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس نے کہا کہ یہ منصوبے دفاعی جہازوں کی تعمیر میں خودمختاری اور خود کفالت کا مظہر ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اس وقت کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں پاک بحریہ کے لئے ملجم کلاس جنگی جہاز ، فاسٹ اٹیک کرافٹ (میزائل) اور ٹگز جبکہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لئے میری ٹائم پٹرول جہاز بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل میونیشنز پروڈکشن نے ماضی میں بین الاقوامی معیار کو یقینی بناتے ہوئے جہازوں کی بروقت فراہمی پر کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس کی انتظامیہ اور افرادی قوت کی تعریف کی۔تقریب میں وزارت دفاعی پیداوار اور پاکستان بحریہ کے مختلف عہدیداران نے شرکت کیمزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.