ْپاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکر کے صدر منور حسین شیخ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے

جمعرات 2 جولائی 2020 14:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکر کے صدر منور حسین شیخ کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

وہ دو ہفتے تک گھر میں آئسولیشن میں رہ کر مکمل صحتیاب ہوئے، منور حسین شیخ نے بتایا کہ کورونا وائرس کے علامات ظاہر ہونے پر وہ دو ہفتے تک آئسولیشن میں رہے لیکن اب مکمل صحتیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :