سکھر پولیس کی جانب سے موٹروے پولیس کو جدید ہتھیاروں کے استعمال کے متعلق آگاہی مہم و تربیت آگاہی مہم

جمعرات 2 جولائی 2020 23:54

سکھر۔ 2 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) سکھر پولیس کی جانب سے موٹروے پولیس کو جدید ہتھیاروں کے استعمال کے متعلق آگاہی مہم و تربیت آگاہی مہم کے تحت ہتھیار کھولنا، جوڑنا، اور چلانے کے متعلق موٹروے پولیس کو افسران و اہلکاروں کو تربیت دی گئی اس موقع پہ اے ایس پی یو ٹی ظفر صدیق کا کہنا تھا وائٹل انسٹالیشن اور اہم اداروں میں سیکیورٹی چیک اور موٹروے پولیس کو جدید ہتھیاروں کے استعمال کے متعلق آگاہی مہم کا مقصد کسی بھی خطرے پیشے نظر حالات کو کنٹرول کرنے اور خصوصی اقدامات اور موثر حکمت عملی اپنانے کیلیے کیا گیا ہے تاکہ پولیس جواں الرٹ رہیں کو کسی بھی واقع کا مونھ توڑ جواب دینے سے دریغ نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :