شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

جمعہ 3 جولائی 2020 20:51

شاہد آفریدی کے خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2020ء) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی خاندان نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ ان کی اہلیہ ، بیٹی اقصٰی اور انشائ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ان کے خاندان کے تمام افراد کے ٹیسٹ مثبت ائے تھے اور اب ایک بار پھر ٹیسٹ کروانے پر ان کیکویڈ۔19کی ٹیسٹ رپورٹس منفی آ ئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :