سینیٹر شیری رحمان کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر اظہار افسوسن

حکومت رپورٹ طلبی سے آگے بڑھے،اب حادثات کا الزام بھی ماضی کی حکومت پر ڈالا جاتا ہے ،یہ حکومت عوام کی حفاظت کرنے میں ناکام ہر چکی ہے،بیان

جمعہ 3 جولائی 2020 21:03

سینیٹر شیری رحمان کا  شیخوپورہ ٹرین حادثے پر اظہار افسوسن
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2020ء) پاکستانپیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر اظہار افسوسن کیا ہے ۔ سینیٹر شیری رحمان نے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعاکی ہے ۔اپنے بیان میں شیری رحمان کا کہناہے کہ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

اداروں کو بیچنے کی نیت سے حکومت میں آنے والے اداروں کو بہتر نہیںن کر سکتے۔

ہر بار حادثے کے بعد رپورٹ طلب کی جاتی ہے کچھ عرصے بعد پھر حادثہ پیش آتاہے ۔حکومت رپورٹ طلبی سے آگے بڑھے۔موجودہ وزرائ ماضی میں حادثے کے بعد وزیر سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تھے۔اب حادثات کا الزام بھی ماضی کی حکومت پر ڈالا جاتا، شیری رحماننن نے کہا کہ یہ حکومت عوام کی حفاظت کرنے میں مکمل ناکام ہر چکی ہی

متعلقہ عنوان :