سندھ میں 102ہندوؤں نے بخوشی اسلام قبول کر لیا
12خاندانوں نے اپنی جیب سے 32 ہزار روپے خرچ کرکے قبولِ اسلام کی تقریب کا اہتمام کیا
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 3 جولائی 2020 20:03
(جاری ہے)
گوٹھ حبیب الرحمان پسیو کے رہائشی جن کا نام قبولیت اسلام سے پہلے ساون بھیل تھا اور اب ان کا نام محمد اسلم شیخ رکھا گیا ہے نے بتایا ہے کہ مذہب کی تبدیلی والی یہ تقریب کسی اور نے نہیں منعقد کی تھی بلکہ انہوں نے اور انکے بڑے بھائی نے اپنی جیب سے 32 ہزار روپے خرچ کرکے اس تقریب کا اہتمام کیا تھا، تاکہ وہ سب مسلمان ہوسکیں اور حیدرآباد سے مولوی صاحب کو بھی بلوایا تھا۔ اس کے علاوہ آس پاس کے گاؤں کے وہ افراد جو مسلمان ہونا چاہتے تھے ان کو بھی مدعو کیا. جن لوگوں نے مذہب تبدیل کیا ہے ان میں گوٹھ حبیب الرحمان پسیو کے رہائشی محمد اسلم شیخ، ان کی بیوی، چار بیٹیوں کے ساتھ ان کے بھائی اور بھائی کے خاندان، دو چچا اور تین چچا زاد بھائیوں سمیت پانچ خاندان شامل ہیں، جبکہ سات دیگر خاندانوں کا تعلق گولاڑچی تحصیل کے دیگر چھوٹے بڑے گاؤں سے ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.