دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی دولت 171ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جیف بیزوس کی مجموعی دولت نے اپنے پچھلے ریکارڈ کو توڑ دیا، ایک ہی سال میں 56ارب ڈالر سے زائد منافع کما کر جیف بیزوف کے اثاثوں کی کل مالیت 171ارب ڈالر ہوگئی
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 3 جولائی 2020 22:16
(جاری ہے)
تاہم جیف بیزوس کے پاس دوبارہ اتنی دولت آگئی ہے کہ وہ دنیا کہ امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔
خاص طور پر کورونا وبا کی وجہ سے آن لائن خریداری میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور جیف کی کمپنی جو کہ آن لائن سامان فروخت کرتی ہے، اس نے بہت زیادہ منافع کمایا ہے۔ جیف بیزوس کی کمپنی دنیا میں سب سے بڑے گودام اور سٹاکس رکھنے والی کمپنی ہے۔ گزشتہ دنوں کمپنی کے ایک وئیر ہاؤس میں آگ بھی لگ گئی تھی جس کی وجہ سے کروڑوں ڈالرز کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح ان کی کمپنی کو زیادہ نقصان نہیں ہوا کیونکہ ان کے سامان اور گودام کی انشورنس ہوئی تھی۔ اب بلوم برگ کی لسٹ کے مطابق جیف دوبارہ امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ ان کی کمپنی کی جانب سے ان کے اثاثوں کی کل مالیت بتانے سے گریز کیا گیا ہے لیکن اندازے کے مطابق وہ 171ارب ڈالر کے اثاثوں کے مالک ہیں اور ان میں ہر سیکنڈ میں اضافہ ہورہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.