بھارت میں کورونا وائرس کیسزکی تعداد 650,000
ہفتہ 4 جولائی 2020 11:48
(جاری ہے)
بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 625,544 تھی جو بڑھ کر 650,000 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 18,213 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ وزارت کے عہدیداروں کے مطابق اب تک 394,227 افرادصحتیاب ہو کر ہسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب بھارتی ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں آنے اور جانے والی تجارتی بین الاقوامی پروازیں 31 جولائی تک معطل رہیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.