مدیحہ امام ڈرامہ سیریل’’ مجھے وداع کر ‘‘ میں دکھائی دیں گی

ہفتہ 4 جولائی 2020 11:50

مدیحہ امام ڈرامہ سیریل’’ مجھے وداع کر ‘‘ میں دکھائی دیں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) اداکارہ مدیحہ امام ڈرامہ سیریل’’ مجھے وداع کر ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

انجم شہزاد کی ہدایت کاری میں بننے والے نئے ڈرامہ سیریل’’مجھے وداع کر‘‘ کی کاسٹ میں منیب بٹ، صباء حمید، شبیر جان، صبور علی ، رضا تالش، ہارث وحید، تارا محمود، ثناء عسکری، پارس، علی رضوی اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامہ آئی ڈریم پروڈکشن کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔