ترکی، موٹر گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

ہفتہ 4 جولائی 2020 12:52

ترکی، موٹر گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ
انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) ترکی میں موٹر گاڑیوں اور مال بردار گاڑیوں کی فروخت سال کی پہلی شش ماہی میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 54 ہزار 68 تک جا پہنچی ہے۔

(جاری ہے)

ترک نشریاتی ادارے کے مطابق موٹر گاڑیوں کے تقسیم کنندگان کی انجمن کا کہنا ہے کہ ترکی میں موٹر اور چھوٹی مال بردار گاڑیوں کی صنعت کی مجموعی منڈی سال کی پہلی شش ماہی کے دوران 30 فیصد بڑھ گئی۔ انجمن نے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ صرف سال رواں کے ماہ جون میں موٹر گاڑیوں کی منڈی میں فروخت کا رحجان گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں66?3 فیصد کے ہمراہ 70 ہزار 973 عدد ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :