750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

ہفتہ 4 جولائی 2020 14:57

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2020ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کاپہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :