برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سی275روپے فی کلو ہو گئی

ہفتہ 4 جولائی 2020 14:57

برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سی275روپے فی کلو ہو گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سی275روپے،زندہ برائلرمرغی 4روپے اضافے سے 190روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے شدید گرمی میںبلند ترین سطح124روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

متعلقہ عنوان :