ملتان میں موسم گرم اورحبس زدہ رہنے، ردآلودہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 4 جولائی 2020 18:45

ملتان ۔ 04جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورحبس زدہ رہے گاجبکہ گردآلودہوائیں چلنے کابھی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5اورکم سے کم 32.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصداورشام 5بجے 32فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر16منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :