شیخ رشید کا صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان

ہفتہ 4 جولائی 2020 18:59

شیخ رشید کا صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2020ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کرونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈائون سے ٹرینوں کی بندش کے بعد ساٹھ فیصد مسافروں کے حساب سے نقصان پر مسافر ٹرینیں چلانے کے باعث ملک بھر کے صحافیوں کو سفری رعائتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ صحافیوں کو حاصل سہولت آج بروز ہفتے سے بحال کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :