مصروفیت کے باعث وزیراعظم عمران خان کادورہ لاہور ملتوی

ہفتہ 4 جولائی 2020 19:21

مصروفیت کے باعث وزیراعظم عمران خان کادورہ لاہور ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2020ء) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باعث دورہ لاہور ملتوی کر دیا۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتہ کے صبح ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے لاہور دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :