کراچی ائیرپورٹ کیلئے ہائی الرٹ جاری
کراچی میں موسلادھار اور مسلسل بارش کا امکان، طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، محکمہ فائر کے عملے کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت
محمد علی ہفتہ 4 جولائی 2020 20:13
(جاری ہے)
محکمہ فائر کے عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مسلسل الرٹ پر رہیں۔
موسلادھار بارش اور تیز ہواوں کی وجہ سے ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ہے۔ اسی لیے کھلے آسمان تلے کھڑے چھوٹے طیاروںاور ہیلی کاپٹرز کے ساتھ فوری طور پر اضافی وزن لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ کچھ طیاروں کو ہواؤں کی شدت سے بچانے کے لیے ہینگر میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ متعلقہ حکام نے ائیرپورٹ اور اطراف میں نالوں کی صفائی کا کام پہلے سے ہی مکمل کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں مون سیزن کا باقاعدہ آغاز 6 جولائی سے ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جولائی کی ایورج بارشیں صرف 2 سے 3 روز کے دوران ہونے کا امکان ہے، جس باعث شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.