نئی فلم ’’ قبضہ ‘‘ میں ابھرتی ہوئی اداکارہ سہانا چوہان ،اداکار حیدر سلطان کیساتھ جلوہ گر ہو نگی
دن رات محنت کرنے میں مصروف، مجھے میرا شوق اور جذبہ ہی شوبز کی دٴْنیا میں لے کر آیا ہے، ابھرتی ہوئی اداکارہ کی گفتگو
اتوار 5 جولائی 2020 11:15
(جاری ہے)
سہانا چوہان نے مزید بتایا کہ مجھے میرا شوق اور جذبہ ہی شوبز کی دٴْنیا میں لے کر آیا ہے۔
اگر کہانی اور میوزک اچھا ہو تو فنکار لگن اور محنت سے کام کرے تو یقینا کامیابی مل جاتی ہے۔ فلم’’ قبضہ ‘‘ فلمساز لالہ بلاول خان بلوچ معان فلمساز توقیر بخاری ہیں۔ ڈائریکٹر ایم الیاس نے بتایا ہے کہ موجودہ حالات میں فلم کی کہانی اور میوزک اچھا ہونے کے ساتھ ساتھ نئی فنکاروں کو لیکر معیاری فلم بنائی جائے تو فلم بین سینما گھر وں کا رٴْخ کرتے ہیں۔ اب جدید ٹیکنالوجی پرفلمیں تیار ہو رہی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی میں اپنا مثبت کر دار ادا کرے۔ معیار ی فلم ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.