مصری اداکارہ راگا الگداوی کورونا وائرس سے انتقال کر گئی

اتوار 5 جولائی 2020 13:20

مصری اداکارہ راگا الگداوی کورونا وائرس  سے انتقال کر گئی
قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) معروف مصری اداکارہ راگا الگداوی انتقال کر گئیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ راگا الگداوی کی بیٹی امیرا حسن مختیار نے بتایا کہ والدہ کو سانس ، سر درد اورکی تکلیف محسوس ہونے مصر کے شہر اسماعیلیہ کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت واقع ہو گئی۔

(جاری ہے)

واضع رہے 81 سالہ اداکارہ کا کیرئیر 6 دہائیوں پر محیط تھا اور انہوں نے 2 دن قبل ٹی وی سیریز ’لی بیبٹ ال نسیان‘ کے لئے فلم کی عکسبندی کرائی تھی۔

متعلقہ عنوان :