ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے 2تھانوں کے ایس ایچ اوتبدیل کردیے

اتوار 5 جولائی 2020 19:57

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحبزادہ بلا ل عمر نے 2تھانوں کے ایس ایچ اوتبدیل کردیے۔ تھانہ قبولہ میں ایس ایچ اوانسپکٹر رانااجمل سعید اور تھانہ سٹی میں انسپکٹر مہر نوشیر کاٹھیا کو ایس ایچ اوتعینات کردیا ۔

متعلقہ عنوان :