-اے این ایف کی ملک گیر 19 کاروائیاں، 5.733 ٹن منشیات برآمد، 15ملزمان گرفتار، 9گاڑیاں ضبط

اتوار 5 جولائی 2020 21:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2020ء) اے این ایف کی ملک بھر میں19 کاروائیوںکے دوران 5.733 ٹن منشیات برآمد کرتے ہوئے 15ملزمان گرفتار کر لیں ہیں جبکہ 9گاڑیاں قبضے میں کرلی ہیں تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے ملک بھر میں 19کاروائیاں کی ہیں اور 5.

(جاری ہے)

733 ٹن منشیات برآمدکی اس طرح اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 9 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیںاور 15ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے جبکہ برآمد شدہ منشیات میں 4775.5 کلوگرام چرس، 1000 کلوگرام مارفین، 92.05 کلو گرام افیون، 20.6 کلوگرام ہیروئن, 10.35 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن، 52.650 کلوگرام کیٹامائن اور 150 گرام ایکسٹیسی گولیاں شامل ہیں

متعلقہ عنوان :