قبائلی و سماجی شخصیت ملک حاجی رحمت اللہ داوی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اتوار 5 جولائی 2020 23:40

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) قبائلی و سماجی شخصیت ملک حاجی رحمت اللہ داوی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ وہ نصر اللہ داوی، حیات اللہ داوی، عطاء اللہ داوی کے بھائی، حاجی محمد کریم داوی کے چچازاد بھائی جبکہ خوشحال خان داوی ، عجب خان داوی اور سلمان خان داوی کے والد تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی فاتحہ خوانی کلی داویان مسجد مئی زئی میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :