آزاد پٹن منصوبے کیلئے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا،منصوطے پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، عاصم سلیم باجوہ

پیر 6 جولائی 2020 13:01

آزاد پٹن منصوبے کیلئے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا،منصوطے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آزاد پٹن منصوبے کیلئے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا،منصوطے پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

(جاری ہے)

پیر کو چیئر مین سی پیک نے آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ کی سائننگ تقریب کے حوالے سے بتایاکہ آزاد پٹن منصوبے کیلئے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا،منصوطے پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

متعلقہ عنوان :