میڈ ان پاکستان کی پہلی 12 وینٹیلیٹرز کی کھیپ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی، فواد چوہدری

پیر 6 جولائی 2020 14:16

میڈ ان پاکستان کی پہلی 12 وینٹیلیٹرز کی کھیپ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکناکوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ میڈ ان پاکستان کی پہلی 12 وینٹیلیٹرز کی کھیپ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ایک سنگ میل طے ہو گیا ، میڈ ان پاکستان کی پہلی 12 وینٹیلیٹرز کی کھیپ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی۔فواد چوہدری نے کہاکہ سیف وینٹ کا پہلا بیج وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے سپرد کیا گیا۔