مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

پیر 6 جولائی 2020 15:50

مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر186اور برائلر گوشت281روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن125روپے میںفروخت ہوئے۔