ملتان میں موسم جزوی ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

پیر 6 جولائی 2020 23:42

ملتان ۔ 06جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی ابرآلودرہنے،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.2اورکم سے کم 29.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 66فیصداورشام 5بجے 45فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر17منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :