پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری
منگل 7 جولائی 2020 00:03
(جاری ہے)
جہاں قومی سکواڈ میں شامل کرکٹرز 14 روزہ قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں، اس دوران قومی کھلاڑی ٹریننگ اور پریکٹس کے علاوہ انٹرا سکواڈ میچز بھی کھیل رہے ہیں۔
قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہوگی جہاں سے یکم اگست کو ٹیم مانچسٹر پہنچے گی۔ قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کے مطابق 6 سے 12 جولائی تک پریکٹس، انٹرا سکواڈ میچز کھیلے گی۔ 13 جولائی کو ڈربی شائر روانگی ہو گی اور 15 سے 30 جولائی تک پریکٹس، انٹرا سکواڈ میچز اور آرام، دی کاؤنٹی گراؤنڈ میں ہوگا۔ اس کے بعد یکم اگست کو مانچسٹر روانگی ہوگی، 5 سے 9 اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ 10 اگست کو ٹیم ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی اور 13 سے 17 اگست تک دوسرا ٹیسٹ میچ بمقام ایجز باؤل، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا?ے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 21 سے 25 اگست تک تیسرا ٹیسٹ میچ ایجز باؤل، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ 26 اگست کو قومی ٹیم کی مانچسٹر روانگی ہوگی، جہاں پر تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ 28 اگست کو پہلا ٹی ٹونٹی میچ اور 30 اگست کو دوسرا جبکہ یکم ستمبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جبکہ 2 ستمبر کو قومی ٹیم کی لاہور کے ل?ے واپسی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.