زباب رانا کی ڈرامہ سیریل’’بھڑاس‘‘ کے حلیے کی تصویر جاری

منگل 7 جولائی 2020 13:16

زباب رانا کی ڈرامہ سیریل’’بھڑاس‘‘ کے حلیے کی تصویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اداکارہ زباب رانا کے نئے ڈرامہ سیریل’’بھڑاس‘‘ کے حلیے کی جھلک جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تصویری جھلکی میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کافینسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ڈرامے میں زباب رانا عمر شہزاد کے ساتھ دکھائی دیں گی جو نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔