قتل اور اغواء کے مقدمہ میں ایک سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

منگل 7 جولائی 2020 14:00

قتل اور اغواء کے مقدمہ میں ایک سال سے اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) داتا دربار پولیس نے قتل اور اغواء کے مقدمہ میں ایک سال سے مفرور اشتہاری کوگرفتار کرلیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابقمفرور اشتہاری پتوکی قصور پولیس کو مطلوب تھا جسے گرفتاری کے بعد متعلقہ پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :