جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

منگل 7 جولائی 2020 15:19

جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ ملک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا شدہ صورتحال سے سرمایہ کاروں کی پریشانی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 99.75 پوائنٹ (0.44 فیصد) گر کر 22614.69 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 5.44 پوائنٹ (0.34 فیصد) کمی کے ساتھ 1571.71 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :