یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی

منگل 7 جولائی 2020 15:19

یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء)یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی جس کی وجہ ٹوکیو سٹاک کا گرنا ہے۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس منگل کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.8 فیصد گر کر 6233.91 پوائنٹ پر آرہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.9 فیصد گرکر 12624.20 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 5034.78 پوائنٹ رہا۔