ملتان میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے، گردآلودہوائیں چلنے کاامکان

منگل 7 جولائی 2020 18:36

ملتان ۔ 07جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5اورکم سے کم 30.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 65فیصداور شام 5بجے 37فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر17منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :