بلاول بھٹو زرداری لاہور سے کراچی روانہ

منگل 7 جولائی 2020 20:56

بلاول بھٹو زرداری لاہور سے کراچی روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنا دورہ لاہور مکمل ہونے کے بعد لاہور سے کراچی روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں اور پارٹی کے مختلف تنظیموں کے اجلاسوں کی صدارت کر نے کے لئے آئے تھے۔