وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے ہمارے حقیقی ہیروز ہے،اسد قیصر
ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہم سکون اور چین کی نیند سوتے ہیں،کیپٹن کرنل شیرخان کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا، اسپیکر قومی اسمبلی کا 21 ویں برسی کے موقع پر پیغام
منگل 7 جولائی 2020 22:19
(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ کارگل کے معرکے میں کیپٹن کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان شہید نے بہادری اور جرات کی ناقابل یقین داستانیں رقم کیں اور اپنی بہادری اور جرات سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرات و بہادری کا اعتراف نہ صرف ہماری قوم بلکہ دشمنوں نے بھی کیا اور حکومت پاکستان نے انہیں اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ نہ صرف صوابی بلکہ پوری قوم کو اپنے اس بہادر سپوت پر فخر ھے۔اور ان کی اس زوال قربانی کو جو انہوں نے ملک و قوم کی خاطر دی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.