حکومت کی نالائقیوں کے سبب لوگ کورونا وبا کو سازش سمجھ رہے ہیں،ایمل ولی خان
تفتان سے لے کر عید کی بدانتظامی تک پاکستان میں کورونا کے پھیلائو کی ذمہ دار صرف یہ نالائق حکومت ہے،صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
منگل 7 جولائی 2020 23:41
(جاری ہے)
مئی 2020ء کے دوران عدالت میں حکام خود یہ بتاچکے ہیں کہ ایک مریض پر 25لاکھ روپے تک کا خرچ آتا ہے اور انہی تاثرات کی وجہ سے لوگ کورونا کا ٹیسٹ نہیں کروارہے اور ہسپتال جانے سے کترارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریضوں کا علاج نہیں ہوپارہا، مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ حکومتی اعداد و شمار مضحکہ خیز ہیں۔ حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی تو افواہوں اور غلط تاثرات کا خاتمہ ممکن ہی نہیں۔ اے این پی روز اول سے کورونا کی صورتحال کی سنگینی کا ادراک رکھتی ہے، ہم لوگوں کو حفاظتی اقدامات کی تلقین کرتے چلے آرہے ہیں۔ ہمارے عوام، کارکنان اور رہنما اس وبا کے لپیٹ میں آئے، ہم نہ ہی اس وبا کو سازش سمجھتے ہیں اور نہ اس سے جڑی افواہوں پر یقین رکھتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ ہم عوام کو بتاتے آ رہے ہیں کہ حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا رہے، آپس کے میل جول میں فاصلہ رکھیں اور عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تفتان سے لے کر عید کی بدانتظامی تک پاکستان میں کورونا کے بے پناہ پھیلا ئو کی ذمہ دار صرف یہ نالائق حکومت ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.