عالمی امن ایوارڈ یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی23سالگرہ 12جولائی کو منائیں گی

بدھ 8 جولائی 2020 13:51

عالمی امن ایوارڈ یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی23سالگرہ 12جولائی ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) عالمی امن ایوارڈ یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی23سالگرہ 12جولائی کو منائیں گی وہ 12 جولائی 1997 کو مینگورہ میں پیدا ہوئی جہاںپر انہوں نے ابتدائی تعیلم حاصل کی ملالہ یوسفزائی بچپن ہی سے تخلیقی صلاحیتوں کی مالک تھیں اور انہوں نے خواتین کی آزادی کے لیے جدوجہد شروع کی ملالہ یوسفزئی نے کم عمری میں ہی لڑکیوں کو جہالت سے نکالنے اور ان کی زندگی میں جدت لانے کیلئے کالم نگاری کا آغاز کیا وہ دہشت گردی کا نشانہ بھی بنیں ۔

(جاری ہے)

ملالہ یوسفزئی کو دنیا کا سب سے بڑا نوبل پرائز انعام بھی ملا۔