پیراگون اسکینڈل‘ایم ایس سروسز ہسپتال کو وعدہ معاف گواہ کا طبی معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جھوٹا کیس بنایا گیاہے ، نیب نے بہت زیادتی کی ہے‘خواجہ سعد رفیق پاکستان میں صرف نیب ہی غلط کررہا ہے، باقی تو سب ٹھیک ہیں‘نیب پراسیکیوٹر
بدھ 8 جولائی 2020 18:15
(جاری ہے)
قیصر امین بٹ کی صحت کے پیش نظر عدالت جو حکم جاری کرے گی، اس پر عمل کریں گے۔نیب پراسیکیوٹر نے جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری سمیت گواہوں کے بیان پر جرح کرنے کی استدعا کی جبکہ خواجہ برادران کے وکلا کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ گواہوں پر جرح آج ہی ہوگی۔
عدالتی استفسار پر وکلا نے بتایا کہ امجد پرویز ہائیکورٹ میں مصروف ہیں اور اشتر اوصاف بھی آج موجود نہیں۔خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں بیان دیا کہ ہمارے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا۔ نیب نے ہمارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ پورے پاکستان میں صرف نیب ہی غلط کررہا ہے، باقی تو سب ٹھیک ہیں۔ کوئی ایک ادارہ بتادیں جس میں کسی وزیراعظم کو بلا کر احتساب کرنے کی جرات ہو۔عدالت نے گواہ قیصر امین بٹ اور خواجہ برادران کو حاضری لگانے کے بعد جانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 19 اگست تک ملتوی کردی۔ عدالت نے سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو گواہ قیصر امین بٹ کا طبی معائنہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.