ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 8 جولائی 2020 18:35

ملتان ۔ 08جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2اورکم سے کم 31.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 43فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر18منٹ پراورغروب آفتاب شام 7بجکر20منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :