مزید 5 قومی کرکٹر لندن روانہ ہو گئے

بدھ 8 جولائی 2020 20:31

مزید 5 قومی کرکٹر لندن روانہ ہو گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2020ء) قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی جومرحلہ وار لندن روانہ ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مزید 5 قومی کرکٹر لندن روانہ ہوگئے ہیں جن میں حیدر علی، عمران خان، کاشف بھٹی سمیت دیگر شامل ہیں جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان 27 جولائی کو لندن روانہ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :