رحیم یارخان،ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم ،پانچ افراد موقع پر جاںبحق ،سات افراد زخمی

بدھ 8 جولائی 2020 22:26

رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2020ء) قومی شاہراہ پرظفرآبادنزدفتح پورکمال خان پورمیں ٹرک اور ہائی ایس کے درمیان تصادم پانچ افراد موقع پر جاںبحق جبکہ سات افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو1122کے ذرائع کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافر گاڑی کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا گیا12 شدید زخمیوں کمیں سے پانچ افراد موقع پر دم توڑگئے س7 شدید زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹرخان بیلہ منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :