شاہ عبدالعزیز لائبریری کی جانب سے القدس اور الاقصیٰ سے متعلق دستاویزی کتاب کی اشاعت
جمعرات 9 جولائی 2020 12:36
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ القدس اور الاقصیٰ کے حوالے سے ہونے والے دستاویزی کاموں ، تحقیق اور ریسرچ اور خدمات کو مربوط انداز میں انٹرنیٹ پر پیش کیا جانا چاہیے تاکہ بالعموم پوری دنیا اور بالخصوص عالم اسلام اس سے استفادہ کر سکے۔
انہوں نے بتایا کہ القدس کے حوالے سے شاہ عبدالعزیز لائبریری میں 820 کتب موجود ہیں۔ ان میں سے بعض 150 اور بعض 500 صفحات پر محیط ہیں۔ یہ القدس کے حوالے سے معلومات کا ایک مستند اور ضخیم زخیرہ ہے جس میں القدس کے بارے میں ایک ملین کے قریب صفحات موجود ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.