دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 9 جولائی 2020 13:36

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پر آمد 151800کیوسک اور اخرج 160000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 60100کیوسک اور اخراج 60100کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد41000 کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد73300کیوسک اور اخراج40300 کیوسک۔

بیراجوں میںجناح آمد219900 کیوسک اور اخراج21250کیوسک،چشمہ آمد219400کیوسک اوراخراج 210000 کیوسک، تونسہ آمد216400کیوسک اور اخراج 191000 کیوسک، پنجند آمد16000 کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک، گدو آمد 183700کیوسک اور اخراج 147300 کیوسک، سکھر آمد137000کیوسک اور اخراج81000کیوسک، کوٹری آمد47100 کیوسک اور اخراج 6900کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1461.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.669 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1222.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.883 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.147 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔