ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کارروائی۔ 05 پٹرول پمپس کے چالان، 02 گیس ایجنسیاں سیل

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 9 جولائی 2020 19:30

ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2020ء،نمائندہ،خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایت پر سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کارروائی۔ 05 پٹرول پمپس کے چالان، 02 گیس ایجنسیاں سیل ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایت پر سِول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد سرفراز خان نے تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل نہ ہونے پر سول ڈیفنس سپیشل پاور رولز کے تحت 05 پٹرول پمپس کے چالان کیے جبکہ غیر قانونی طور پر ریفلنگ کرنے والی 02 گیس ایجنسیاں سربمہر کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :