کورونا کیخلاف جنگ،ناصر جمشید کی اہلیہ کو انگلش کرکٹ بورڈ کا خراج تحسین
ای سی بی کی جانب سے سراہا جانا میرے لیے اعزاز اور خوشی کی بات ہے، ڈاکٹر ثمر افضل
جمعرات 9 جولائی 2020 21:55
(جاری ہے)
کرس ووکس نے ٹوئٹر پر انہیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان لوگوں کے لیے ایک معمولی سی چیز ہے جو قربانیاں دے رہے ہیں، مشکل وقت میں سخت محنت جاری رکھنے پر آپ کا شکریہ۔
خیال رہے کہ ڈاکٹر ثمرہ افضل پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ہیں اور خود بھی پارٹ ٹائم کرکٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو رواں برس فروری میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں برطانوی کراؤن کورٹ نے سزا سنائی تھی ۔انٹرنیشنل کرائم ایجنسی نے اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے بعد کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور اور محمد اعجاز کو سزا سنائی۔مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے ناصر جمشید کو 17 ماہ جبکہ یوسف انور کو ساڑھے 3 سال اور اعجاز احمد کو ڈھائی سال قید کی سزا سنائی۔پولیس نے تینوں ملزمان کو سزا سنائے جانے کے بعد کراؤن کورٹ سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کی برسات ہونے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.