انگلش کرکٹر کرس ووکس کا ناصر جمشید کی اہلیہ کو خصوصی انداز میں خراج تحسین
انگلش آل راونڈر نے کرونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والی پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر ثمرہ افضل کے نام والی شرٹ پہن کر انہیں خراج تحسین پیش کیا
محمد علی جمعہ 10 جولائی 2020 00:10
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں انگلینڈ کے کرکٹر کرس ووکس نے پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر ثمرہ افضل کے نام والی شرٹ پہن کر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
کرس ووکس کی تصاویر سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر ثمرہ افضل نے ایک ٹوئٹ میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر ثمرہ کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کی خدمات کو سراہا جانا میرے لیے اعزاز اور خوشی کی بات ہے۔ اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ میرے فیورٹ کرکٹر نے میرے نام والی شرٹ پہنی۔ ڈاکٹر ثمرہ کے ٹوئٹ کے بعد انگلش کرکٹر نے بھی ٹوئٹر پر ہی جواب دیا۔ کرس ووکس نے ٹوئٹر پر انہیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں قربانیاں دیں، ان کیلئے یہ ایک معمولی سا اقدام ہے۔ کرس ووکس نے ڈاکٹرز ثمرہ کو مخاطب کر کے کہا کہ مشکل وقت میں سخت محنت جاری رکھنے پر آپ کا شکریہ۔ یہاں یہ واضح رہے کہ برطانیہ میں اپنی خدمات کے باعث پذیرائی حاصل کرنے والی ڈاکٹر ثمرہ پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ہیں۔ ڈاکٹر ثمرہ افضل ایک ڈاکٹرز ہونے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.