قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 10 جولائی 2020 12:46

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان میں پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے رکن سید نوید قمر نے قرضہ جات برائے زرعی ‘ تجارتی و صنعتی اغراض (ترمیمی) بل 2019ء پر ایوان سے صرف نظر کی تحریک کی منظوری کے بعد کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :