قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 10 جولائی 2020 12:46

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ ایوان میں پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے رکن سید نوید قمر نے مجموعہ ضابطہ دیوانی (ترمیمی) بل 2020ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :